بس ٹھٹہ میں قومی شا ہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی

شائع شدہ a year ago پر Jul 20th 2025, 9:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹھٹہ میں قومی شاہرہ پر پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بس ٹھٹہ میں قومی شا ہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جار ہی تھی کہ اس دوران حادثہ پیش آیا۔
ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 3افراد جاں بحق اور 25سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی اور حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




.jpeg&w=3840&q=75)
