شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
دوران سماعت عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔

شائع شدہ 17 hours ago پر Jul 19th 2025, 4:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
تفصیلات کے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈ ا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔
دوران سماعت عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔
یہ احکامات جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے جاری کیے، جنہوں نے علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔
بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 23 minutes ago

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 15 hours ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 27 minutes ago

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 15 hours ago

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 17 minutes ago

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 31 minutes ago

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 13 hours ago

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 14 minutes ago

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 10 hours ago

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 13 hours ago
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 15 hours ago

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات