Advertisement
علاقائی

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں بچوں میں 2، 2 سگے بھائی شامل ہیں،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 14th 2025, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق

لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں 4 بچے بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، جاں بحق ہونے والوں بچوں میں 2، 2 سگے بھائی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے بارش کے پانی کے جوہڑ میں نہا رہے تھے،جن کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں، جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 10 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 12 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا