ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے پر اپیل کا بھی حق نہیں ہوگا

ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت اور جائیداد ضبط کرنے کی ترمیمی قرار داد منظور ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے پر اپیل کا بھی حق نہیں ہوگا۔ سپریم نینشل سکیورٹی کونسل کو دشمن ریاستوں اور گروہوں کی شناخت کا اختیار مل گیا۔
نظر ثانی شدہ متن کے مطابق اگر کوئی شخص دشمن ریاستوں اور گروہوں کیلئے کسی بھی انٹیلی جنس ، جاسوسی کی سرگرمی اور آپریشنل کارروائی میں ملوث پایا گیا تو اسے پھانسی سے لے کر جائیداد تک کا ضبط کیا جانا شامل ہے۔
قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ سزائے موت کے علاوہ دیگر سزاؤں کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی جبکہ سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں زیادہ سے زیادہ 10 دن کے اندر اپیل کی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ یہ بل سائبر حملوں، جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے ڈرونز، اور حساس معلومات کو غیر ملکی میڈیا تک پہنچانے جیسے اقدامات کو بھی نشانہ بنائے گا۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 14 hours ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 11 hours ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 15 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 13 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 13 hours ago


