تونسہ بیراج پر پانی کی آمد اور اخراج 4 لاکھ 26 ہزار کیوسک ہے، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن


دریائے سند ھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب جب کہ گڈو اور سکھر بیراجز پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تونسہ بیراج پر پانی کی آمد اور اخراج 4 لاکھ 26 ہزار کیوسک ہے، اس کے علاوہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1527 اور منگلا ڈیم میں 1184 فٹ ہو گئی۔
دریائے سندھ میں راجن پور، گھوٹکی اور تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جب کہ تونسہ میں کئی بستیاں زیرِ آب آگئیں، دوسری جانب راجن پور کے کچے کے علاقوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی جاری ہے۔
کمشنر اشفاق چوہدری نے دریائے سندھ میں غازی گھاٹ کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ تونسہ،کوہ سلیمان اور ڈی جی خان میں دریائی اور پہاڑی سیلاب کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر ریلیف کیمپس اور میڈیکل کیمپس قائم کردیے گئےہیں جب کہ کوہ سلیمان کی برساتی ندیوں میں طغیانی ہے۔
کمشنر ڈی جی خان کے مطابق وڈور ندی میں 32 ہزار، سوری ندی میں 12400کیوسک کا ریلا ریکارڈ ہوا، وہوا ندی 5 ہزار، سنگڑ ندی میں7 ہزار، مٹھاون ندی میں 14 ہزار کیوسک کا ریلاگزر رہاہے۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے، لوگوں کی جان مال کا تحفظ پہلی ترجیح ہے،فی الحال زیادہ خطرے والی بات نہیں ہے۔
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- a day ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- a day ago



.jpeg&w=3840&q=75)