وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نو محرم کا مرکزی جلوس جی سکس ٹو کی امام بارگاہ سے برآمد ہوگا، جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا وہیں اختتام پذیر ہو ا


نومحرم الحرام کا دن آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، جہاں حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار رفقاء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ۔
اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جب کہ متعدد علاقوں میں تعزیوں اور علم کے جلوس نکالے گئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نو محرم کا مرکزی جلوس جی سکس ٹو کی امام بارگاہ سے برآمد ہوا، جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا وہیں اختتام پذیر ہو ا۔
جلوسوں اور مجالس کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر عاشورہ سیکیورٹی پلان کے تحت اسلام آباد میں پہلی مرتبہ ایک موبائل کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جو بغیر موبائل سگنلز کے بھی نگرانی اور رابطوں کی بلاتعطل سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 7 hours ago

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 6 hours ago

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 5 hours ago
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 5 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 5 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 6 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 6 hours ago

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 8 hours ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 8 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 6 hours ago

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 5 hours ago

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 5 hours ago