الطاف باجوہ گزشتہ پانچ روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں ڈاکٹرز کے مطابق الطاف باجوہ پانچ روز قبل نمونے کا شکار ہوئے

شائع شدہ a year ago پر Jun 28th 2025, 5:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ شدید علیل ہوگئے انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
الطاف باجوہ گزشتہ پانچ روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں ڈاکٹرز کے مطابق الطاف باجوہ کو پانچ روز قبل نمونیے کی شکایت ہوئی الطاف باجوہ کے کریڈٹ پر سینکڑوں فلمی گیت ہیں۔
لالی وڈ کی کئی فلموں کیلئے الطاف باجوہ نے سدا بہار گیت لکھے جو آج بھی زبان زد عام ہیں اُنہوں نے اپنے وقت کی معروف گلوکاروں کے ساتھ کام کیا فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ۔
واضح رہے کہ شوبز شخصیات نے بھی الطاف باجوہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اسپتال میں بھی مختلف شوبز شخصیات نے ان کی عیادت کی ۔

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- 8 گھنٹے قبل

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- 9 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- 8 گھنٹے قبل

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- 7 گھنٹے قبل

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- 3 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












