Advertisement
پاکستان

اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکا ،وزیر دفاع

امریکا پر یہودی لابی کا پریشر تھا اس لیے اس نے ایران پر حملہ کیا، ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے بالکل اس کے ساتھ کھڑے ہیں،خواجہ آصف

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 22nd 2025, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکا ،وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکاہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لئے تار تار ہونے والی صیہونی فوجی طاقت کا ساتھ دیا۔

وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا تصور ریزہ ریزہ ہوگیا جبکہ غزہ اپنے ملبے پر اب بھی استقامت سے کھڑا ہے جبکہ آدھی صدی تک پابندیوں کا شکار رہنے والا ایران آج بھی ناقابل تسخیر ہے۔

مزید برآں وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پر یہودی لابی کا پریشر تھا اس لیے اس نے ایران پر حملہ کیا، ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے بالکل اس کے ساتھ کھڑے ہیں،انہوں  نے کہا کہ ہمارے ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا،اگر پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے کہا ہے تو وہ ایک صورتحال میں بنتا ہے،بھارت کو غلط فہمی تھی کہ وہ ہم سے بہت زیادہ طاقتور ہے۔

Advertisement
سونے کی قیمت میں ہزارں  روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

  • 7 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی

این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی

  • 5 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی

  • 4 گھنٹے قبل
چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور

چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور

  • 3 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا

  • ایک دن قبل
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا

بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

  • 6 گھنٹے قبل
دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی

  • ایک دن قبل
پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار

  • 8 گھنٹے قبل
انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
Advertisement