یہ واقعہ سینٹ الیاس چرچ میں اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا،رپورٹس


دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ’مار الیاس‘ چرچ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
شامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ سینٹ الیاس چرچ میں اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
شامی ذرائع ابلاغ یہ بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے تاکہ جاں بحق اور زخمی افراد کو نکالا جا سکے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے نمائندوں نے جائے وقوعہ پر شدید تباہی کا مشاہدہ کیا، چرچ کے اندر تباہ شدہ لکڑی کے بنچز، ٹوٹی ہوئی شبیہیں (Icons) اور خون کے تالاب دکھائی دیے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد کو زخمی حالت میں ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تاہم اب تک کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں یا زخمیوں کی درست تعداد جاری نہیں کی گئی، تاہم 30 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات میڈیا پر موجود ہیں۔
.jpg&w=3840&q=75)
ایران امریکا مذاکرات شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، ٹرمپ کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل

ہم اسرائیل میں ایسے گھُس سکتے ہیں جیسے لیبیا اور کاراباخ میں داخل ہوئے تھے،اردگان کی نیتن یاہو کو دھمکی
- 21 گھنٹے قبل

ایران امریکا مذاکرات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پیش نظر وزیراعظم جلد سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے
- ایک گھنٹہ قبل

آبنائے ہرمز کے معاملے پر چین نے کھل کر ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا،وزیر دفاع خواجہ آصف
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد ایرانی وفد واپس تہران روانہ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی
- ایک گھنٹہ قبل

آسٹریلوی فوج کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آرمی چیف مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

مذاکرات میں ناکامی: امریکی نیوی فوری طور پر ہرمز کی ناکہ بندی کرے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 21 گھنٹے قبل

وزیر اعلی مریم نواز نے بلا معاوضہ سرکاری ’میت منتقلی سروس‘ کا آغازکردیا
- 18 منٹ قبل

شہبازشریف کا جاپانی وزیر اعظم سے رابطہ،امریکہ ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کی طرف سے ریئل اسٹیٹ اور اراضی میں سرمایہ کاری کا نادر موقع
- 34 منٹ قبل










