Advertisement

 ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدرکا مزید کہنا تھا کہ انہیں  یقین ہےکہ بڑے خطرات سے بچنے اور جنگ سے نکلنےکے لیے راستا موجود ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Jun 21st 2025, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی  ،  جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک  رابطہ

 فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور  یورپ اور ایران کے درمیان بات چیت میں تیزی پر زور دیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق ایرانی صدر نےگفتگو میں  فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ  ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی کہ اس کا جوہری پروگرام پُرامن تھا۔

فرانسیسی صدر نےگفتگو میں زور دیا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا۔

میکرون نےکہا کہ ایرانی صدر یورپ اور ایران کے درمیان بات چیت میں تیزی لائیں۔

فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدرکا مزید کہنا تھا کہ انہیں  یقین ہےکہ بڑے خطرات سے بچنے اور جنگ سے نکلنےکے لیے راستا موجود ہے۔

Advertisement
بنوں: نادرا آفس پر دہشت گردوں کے حملےمیں 2پولیس اہلکار شہید

  • 8 گھنٹے قبل
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر،مگر کیوں ؟

  • 13 گھنٹے قبل
شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلویز کی مجموعی کارکردگی، اصلاحات تفصیلی تبادلہ خیال 

امریکی و اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف  شہید،ایران کی تصدیق

ایران نے پاکستان کےمجوزہ ’’اسلام آباداکارڈ‘‘ پر اپنے ردعمل سے آگاہ کردیا

ایران نے پاکستان کےمجوزہ ’’اسلام آباداکارڈ‘‘ پر اپنے ردعمل سے آگاہ کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید

  • 12 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار کا جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل

وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل

  • 12 گھنٹے قبل
 توانائی بچت اورکفایت اشعاری اقدمات کے تحت ملک بھر میں بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 توانائی بچت اورکفایت اشعاری اقدمات کے تحت ملک بھر میں بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 14 گھنٹے قبل
 پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن ہو گا،وزیر خزانہ 

 پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن ہو گا،وزیر خزانہ 

  • 8 گھنٹے قبل
 زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement