Advertisement

ہماری ویکیسن کامل نہیں ، لیکن کورونا وبا روکنے میں اہم کردار ہوگا، آسٹرازینیکا

کیمریج: آسٹرازینیکا کمپنی سربراہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ویکسین کامل نہیں ہے لیکن کورونا وبا روکنے میں اس کا اہم کردار ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2021, 10:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آسٹرازینیکا کمپنی سربراہ کا کہنا ہے کہ  ہماری ویکسین کامل نہیں ہے لیکن کورونا وبا روکنے میں اس کا اہم کردار ہوگا۔ہماری ویکسین بہت اچھی ہے، فروری میں کوئی اور ویکسین کی 100 ملین خوراکیں نہیں دے رہا۔

سربراہ آسٹرا زینیکا کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ  ہماری ویکسین لاکھوں زندگیاں بچا سکتی ہے، اپریل سے ہر ماہ ویکسین کی 200 ملین خوراکیں سپلائی کریں گے، ایک یا دو سال بعد جب ہم مڑ کر ماضی کی طرف دیکھیں گے تواحساس ہوگا ہماری ویکسین نے اہم کردار ادا کیا۔

آسٹرا زینیکا ویکسین کے مؤثر ہونے پر یورپ اور دیگر خطوں میں شبہات، کمپنی  کی سٹاک مارکیٹ ویلیو میں کمی ہوئی ہے،  ویکسین سپلائی پر یورپی یونین سے تنازع بھی  آسٹرا زینیکا کمپنی کی ساکھ متاثر کرنے کا سبب بن گیا۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

  • 17 گھنٹے قبل
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • 16 گھنٹے قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 10 گھنٹے قبل
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • 13 گھنٹے قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 10 گھنٹے قبل
یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

  • 17 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 10 گھنٹے قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • 15 گھنٹے قبل
 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

  • 17 گھنٹے قبل
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • 13 گھنٹے قبل
ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement