Advertisement
پاکستان

کوہاٹ ،گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے

حادثہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں واقع حجرے میں پیش آیا جہاں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکا ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 6th 2025, 11:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوہاٹ ،گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے

سابق سینیٹر عباس خان آفریدی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے۔ حادثہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں واقع حجرے میں پیش آیا جہاں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔

عباس آفریدی دھماکے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں تشویشناک حالت میں کھاریاں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج انتقال کر گئے۔

مرحوم سابق وزیر اور سینیٹر رہ چکے تھے اور فاٹا سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی اچانک وفات پر سیاسی و قبائلی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عباس آفریدی کی نماز جنازہ بابری بانڈہ کوہاٹ میں ادا کی جائے گی، جبکہ مقامی انتظامیہ نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا ہواتھا جس کے نتیجے میں عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • ایک دن قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 2 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement