عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی


کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار 300روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 58ہزار 400روپے ہو گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار 687روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 07ہزار 270روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 43ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل





