عیدالاضحیٰ کے روز وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خصوصی ملاقات کریں گے

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 4:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر جدہ روانہ ہو گئے۔
وہ عیدالاضحی سعودی عرب میں گزاریں گے۔
عیدالاضحیٰ کے روز وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خصوصی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان، بھارت حالیہ کشیدگی کو کم کرنے میں تعمیری کردار پر سعودی قیادت کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنما پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری، امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور علاقائی امن و سلامتی جیسے اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اعلی سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

