عازمین آج رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے میدان عرفات پہنچیں گے

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 9:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔
لاکھوں عازمین نے منیٰ میں قیام کیا، عازمین آج رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے میدان عرفات پہنچیں گے، میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے، سورج غروب ہونے تک میدان عرفات میں وقوف کریں گے۔
عازمین اذان مغرب کے بعد مزدلفہ روانہ ہوں گے جہاں مغرب اور عشاء کی نمازیں ملا کر پڑھیں گے، شیطان کو مارنے کیلئے کنکریاں بھی جمع کریں گے، حجاج رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 4 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 4 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 4 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 4 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 3 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 4 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 4 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




