ہرارے:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو زمبابوے سے واپس بلوا لیا۔پاکستان ویمن ٹیم کل ہرارے سے وطن واپس روانہ ہو گی۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق فلائی ایمریٹس نے 13 فروری سے 28 فروری تک ہرارے سے دبئی اپنا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہےاور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے21 فروری کو ہرارے سے وطن واپس روانہ ہونا تھا جس کے بعد زمبابوے کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی باہمی رضامندی سےپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کر دیا گیا اب پاکستان ویمن ٹیم کل ہرارے سے وطن واپس روانہ ہو گی۔دورہ میں ابھی قومی ویمن ٹیم نے دو ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا تھے۔
قومی وویمن کرکٹ ٹیم نے زمبابوے دورہ میں محض ایک ون ڈے میچ کھیلا تھا جس میں قومی ٹیم نے زمبابوے کو شکست دی تھی اور دوسرا میچ کل کھیلا جانا تھا۔
دوسری جانب مردوں کی زمبابوے کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ سیریز کے لیے 19 فروری کو متحدہ عرب امارات روانہ ہونا ہے جبکہ سیریز کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا جبکہ فلائی ایمریٹس کا 13 فروری سے 28 فروری تک فلائٹ آپریشن معطل رہے گا تاہم زمبابوے ٹیم کے پاس ایتھوپین ایئرلائن کی آپشن موجود ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- 13 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 13 hours ago

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- 13 hours ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 9 hours ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 6 hours ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 7 hours ago

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- 14 hours ago

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- 13 hours ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 9 hours ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 12 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 7 hours ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 9 hours ago










