راولپنڈی : آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا، کروز میزائل بابر کی رینج 450 کلو میٹر تک ہے اور یہ زمین اور سمندرمیں ہدف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا،کروز میزائل بابر 450کلومیٹر تک زمین اور سمندرمیں ہدف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کروزمیزائل کا تجربہ ملٹی ٹیوب میزائل لانچ وہیکل کے ذریعے کیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیف نے کامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کی۔
خیال رہے کہ پاک فوج کی جانب سے یہ تیسرا میزائل تجزبہ ہے اس سے قبل 3 فروری کو پاکستان نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل "غزنوی" کا کامیاب تجربہ کیا تھا ،جبکہ گزشتہ ماہ 20 جنوری کو پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل "شاہین تھری" کا بھی کامیاب تجربہ کیا تھا۔

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 13 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 8 گھنٹے قبل

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- 15 گھنٹے قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 11 گھنٹے قبل

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 14 گھنٹے قبل

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 8 گھنٹے قبل

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- 15 گھنٹے قبل

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 10 گھنٹے قبل

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 8 گھنٹے قبل

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 10 گھنٹے قبل

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- 15 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- 14 گھنٹے قبل










