Advertisement

دوسرا ٹی 20،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجارہاہے۔پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 30th 2025, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوسرا ٹی 20،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

دوسرے انٹرنیشنل ٹی20 میں پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان نے6 رنز بنا لئے , پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجارہاہے۔پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔
پاکستانی ٹیم میں ا یک تبدیلی کی گئی ہے۔فخرزمان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کوشامل کیاگیاہے۔

کپتان سلمان آغاکاٹاس جیت کرگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ بنگلہ دیش کو بڑاہدف دیں۔میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔فخرزمان آج کے میچ میں دستیاب نہیں۔صاحبزادہ فرحان کو شامل کیاگیاہے۔کسی بھی نمبرپربیٹنگ کر سکتا ہوں۔
بنگلہ دیشی کپتان نے کہا کہ پاکستان میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔آج کا میچ بھی جیتنا ضروری ہے۔

پاکستانی اسکواڈ میں سلمان علی آغا، شاداب خان ، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، عباس آفریدی، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب شامل ہیں۔ 

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں لٹن داس (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمون، مہدی حسن میراز، نجم الحسین شانتو، توحید ہردوئے، شمیم حسین، ذاکر علی، مہدی حسن، رشاد حسین،  تنویر اسلام، خالد احمد، حسن محمود، تنویر اسلام، تنظیم حسین ثاقب اور شرف الاسلام شامل ہیں۔

Advertisement
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 3 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • a day ago
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 7 minutes ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • an hour ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 2 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
Advertisement