Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کی سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2021, 8:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے  مطابق مسلم لیگ ن نے تحریری موقف بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے جمع کروا دیا ۔مسلم لیگ ن نے استدعا کی ہے، عدالت قرار دے سینیٹ انتخابات پر آرٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ  حکومت نے ریفرنس دائر کرنے کا صدر مملکت کو غلط مشورہ دیا،ریفرنس پر رائے دینا عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہوگا،ریفرنس میں سیاسی نوعیت کا سوال اٹھایا گیا ہے، سینیٹ الیکشن قانون نہیں آئین کے تحت ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) بھی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کرچکی ہے۔جبکہ وزیر اعظم عمران خان سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانا چاہتے ہیں ، جس کے لیے حکومت صدارتی ریفرنس بھی جار ی کرچکی ہے جو سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے مشروط ہے۔

Advertisement
 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

  • 10 گھنٹے قبل
ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

  • 10 گھنٹے قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 3 گھنٹے قبل
یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

  • 10 گھنٹے قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • 6 گھنٹے قبل
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • 9 گھنٹے قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 3 گھنٹے قبل
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • 8 گھنٹے قبل
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • 6 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement