Advertisement

امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری میں طوفان نے تباہی مچا دی،21 افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری کو ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کا سامنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مئی 18 2025، 9:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری میں طوفان نے تباہی مچا دی،21 افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری کو ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کا سامنا ہے اور طوفان کے باعث ہونے ہونے والی تباہی سے اب تک 21 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شدید طوفان سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے اور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کے  باعث لکڑی کے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے، 5 ہزار سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 3 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔ 

Advertisement
تل ابیب: ایرانی میزائل حملے میں نقصان پہنچنے کے بعدامریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی میں ہزاروں والدین کا بچوں کوانسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سربراہ مقرر

ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید دو ملزمان گرفتار

وفاقی بجٹ: پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی سے رابطہ،ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا مشورہ

  • 39 منٹ قبل
قلات اور مچھ میں دھماکے، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب کا 26-2025ء کیلئے5 ہزار 335 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش

  • ایک گھنٹہ قبل
دبئی میں سرکاری ملازمین کے لیے 4 دن کام اور 3 چھٹیاں دینے کے پروگرام کا اعلان

  • 33 منٹ قبل
سیکیورٹی فورسز کی پشاور اور شمالی وزیر ستان میں کارروائیاں،5 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی پشاور اور شمالی وزیر ستان میں کارروائیاں،5 خارجی دہشت گرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل ،ایران جنگ کے باعث پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر، متعددپروازیں منسوخ

کراچی ایئرپورٹ پرخودکش حملےکا حتمی چالان عدالت میں پیش

کراچی ایئرپورٹ پرخودکش حملےکا حتمی چالان عدالت میں پیش

  • 2 گھنٹے قبل
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور