پاکستان میں دو کروڑ سے زائد افرادہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ مرض کی شرح پھیلا میں اضافہ ہو رہا ہے،رپورٹ


ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جا رہاہے،اس دن کے منانے کا مقصد ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات،علاج و پرہیز اور اس کے تدارک سے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں سالانہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہائی بلڈ پریشر کے مرض کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جبکہ دوسری جانب ملک میں دو کروڑ سے زائد افرادہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ مرض کی شرح پھیلا میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کے باعث امراض قلب،دماغی شریان پھٹنے اور گردوں کے امراض ہو سکتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون کے مرض سے بچاؤکےلئے سادہ طرز زندگی اپنانے،مرغن غذاں سے پرہیز اور ورزش کو معمولات زندگی کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے۔

دخانی انجنوں کا گھرملکوال ،شاندار ماضی سے موجودہ خستہ حالی تک کا سفر
- 3 hours ago

صدر مملکت کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ کا دورہ، مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین
- 2 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں ، ایرانی صدر
- 5 hours ago

عالمی جریدے بھی پاکستانی فنکاروں کی امن سے محبت کے پیغام کے معترف
- 3 hours ago

افواج پاکستان نے اپنی قوتوں سے ہمیشہ وطن کا دفاع کیا : نواز شریف
- 3 hours ago

پاکستانی عوام اپنی بہادر افواج کو قومی عزت و وقار کا اصل نگہبان سمجھتے ہیں ، صدر مملکت
- 3 hours ago

پی ایس ایل10،کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو238رنزکاٹارگٹ
- 36 minutes ago

بھارتی خارجہ پالیسی کا جنازہ ، ارکان پارلیمنٹ کا وفد مختلف ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

پاکستانی خاتون پولیس افسر نے ورلڈ پولیس سمٹ کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا
- 5 hours ago

علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ اور بیرون ملک جانے کی درخواست خارج
- 4 hours ago

لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل
- 3 hours ago

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کی ملاقات
- 38 minutes ago