کراچی : ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث5ملزم گرفتار کر لیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 10th 2021, 12:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان رینجرز کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ، ملزمان کوئٹہ اور گوادر سے منشیات اسمگل کرکے ڈی ایچ اے اور دیگر علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،ایمونیشن اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان میں خیال،حمید،زرنواز،عرفان اور ذاکر شامل ہیں ۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 37 minutes ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- an hour ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- an hour ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- an hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




