Advertisement

اسلام آباد: لڑکا اور لڑکی برہنہ اورتشدد کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد : لڑکا اور لڑکی برہنہ ،تشدد کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس متاثرین کو کیس کا حصہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ لڑکا اور لڑکی نے پولیس کو اپنے بیانات ریکارڈ کرا دئیے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق بیانات دفعہ161کےتحت  ریکارڈ کئے گئے ہیں، دونوں متاثرین کے بیانات کو تفتیش کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔

متاثرین مکمل تحفظ اورقانونی امداد کی یقین دہانی پر  بیان ریکارڈ کرانے پرراضی ہوئے ہیں ، دونوں متاثرین نے وفاقی پولیس کوبیان ریکارڈ  کروائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement