پہلگام میں گھناؤنے حملے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ ہماری دعائیں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، فواد خان

مقبول پاکستانی اداکار فواد خان کی آنے والی ہندی فلم ’ابیر گلال‘ ایک بار پھر بھارتی تنازع کی زد میں آ گئی۔
فواد خان نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ پہلگام میں گھناؤنے حملے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ ہماری دعائیں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں اور ہم اس مشکل وقت میں ان کے اہل خانہ کے لیے دعا گو ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا پر فواد خان کی پوسٹ میں لفظ ’مذمت‘ شامل نہیں، انہوں نے حملے کو وہشیانہ ضرور قرار دیا ہے اور متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ جب مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گرد حملے میں 26 سیاح ہلاک ہوئے جس کا الزام بھارت نے پاکستان پر لگایا۔
اس واقعے کے بعد بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، اور سوشل میڈیا پر فلم کا بائیکاٹ (#BoycottAbirGulaal) ٹرینڈ کر رہا ہے۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- a day ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- a day ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- a day ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago







