Advertisement
پاکستان

فیصل آباد ، زرعی سائنسدانوں نے سالانہ 200 دن انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کر لی

یونی گولڈ نام کی یہ نسل سالانہ 200  انڈے دینے اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کی بہتر صلاحیت رکھتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 days ago پر Apr 24th 2025, 11:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد ، زرعی سائنسدانوں نے سالانہ 200 دن انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کر لی

فیصل آباد کے زرعی سائنسدانوں نے سال کے 365 دنوں میں 200 دن انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کر لی۔

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے شعبہ اینیمل ہیسبنڈری کے سائنسدانوں نے یونی گولڈ کے نام سے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کی ہے جو سالانہ 200  انڈے دینے اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کی بہتر صلاحیت رکھتی ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک یونی گولڈ کے نام سے ایک بریڈ ہم نے یہاں پر بنائی ہے جس کی یہ کوالٹی ہے کہ ایک تو جو ایگز ہیں وہ ایک سال میں 200 سے زیادہ دیتی ہیں اور جو عام دیسی ہیں وہ سال میں  70 سے 80 انڈے دیتی ہیں اور اس میں فیڈر لوڈ کم ہے اس وجہ سے ہیٹ اسٹریس کو برداشت کرتی ہیں۔

جامعہ زرعی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 65 سال بعد ایک ایسی مرغی کی نسل تیار کرنے میں کامیابی ملی ہے جو دیہی مرغبانی کے لیے زیادہ مفید ہے۔

اب دونوں بریڈز ایسی ہیں کہ جہاں پر بھی آپ اس کو لیں گے یا پالیں گے انڈے بھی بڑھیں گے اور گوشت کی ضرورت بھی  پوری ہو گی۔

یونی گولڈ نامی اس مرغی کی نسل کی تیاری کے بعد اسے کسانوں تک پہچانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ دیہی مرغبانی میں اضافہ ہو سکے۔

Advertisement
مودی سرکار کا  حکم نا  ماننے  پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار

مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے،شہبازشریف

ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے،شہبازشریف

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان کیلئے  کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت  کا واضح پیغام

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام

  • 16 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

  • 17 گھنٹے قبل
سعودی حکومت کا  حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان

سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
نائب وزیر اعظم کا یواے ای ہم منصب سے رابطہ ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم کا یواے ای ہم منصب سے رابطہ ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
وزیرداخلہ محسن نقو ی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،   ملکی سا لمیت  پر تبادلہ خیال

وزیرداخلہ محسن نقو ی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، ملکی سا لمیت پر تبادلہ خیال

  • 16 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا  ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن  ، 3 خوار ج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement