انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچرکے زیر اہتمام ٹیلی وژن میں صنفی عدم توازن کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر نجم نجم، ڈاکٹر عاصم منظور، احمد محمد شیخ، فیکلٹی ممبران، طلباء اور میڈیا پروفیشنلز نے شرکت کی


لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر (IAC) کے زیر اہتمام ٹیلی وژن میں صنفی عدم توازن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں پاکستان کی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
کانفرنس کا مرکزی موضوع فلم اور ٹیلی ویژن میں صنفی عدم توازن تھا۔ تعلیم یافتہ اور معزز گھرانوں کی نوجوان خواتین اب بھی اس شعبے میں شامل ہونے سے کیوں ہچکچا رہی ہیں؟ پینلسٹس نے معاشرے سے جڑے ثقافتی دقیانوسی تصورات، کام کی جگہ کی حفاظت کے خدشات، اور ادارہ جاتی سپورٹ سسٹم کی عدم موجودگی کو خواتین کی شرکت میں بڑی رکاوٹوں کا سبب قرار دے دیا ۔
کانفرنس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر نجم نجم، ڈاکٹر عاصم منظور، احمد محمد شیخ، فیکلٹی ممبران، طلباء اور میڈیا پروفیشنلز نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ کانفرنس کو کامیابی سے منعقد کرنے پر ڈاکٹر عاصم منظور اور ان کی سرشار ٹیم کی خصوصی تعریف کی گئی۔

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 2 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- ایک گھنٹہ قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- 3 گھنٹے قبل

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم
- 18 منٹ قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 2 گھنٹے قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل