تمام تر سیکورٹی انتظاما ت کے باوجود بھارت حملہ روکنے میں ناکام ، بھارتی سیکورٹی پر سوالیہ نشان
سوال یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے تا حال کوئی واضح پالیسی بیان کیوں نہیں دیا؟ بھارت فالس فلیگ آپریشنزکی قسطیں آخر کب بند کرے گا ؟

شائع شدہ 7 days ago پر Apr 23rd 2025, 6:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاکھوں کی 8 سے 10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، نگرانی کےجدید نظام اور سخت سیکیورٹی کے باوجود بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام ہوا ، جو خود بھارتی دعوؤں کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جس تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس کا کوئی وجود ہی موجود نہیں ہے، جس سے شکوک مزید گہرے ہو رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے تا حال کوئی واضح پالیسی بیان کیوں نہیں دیا؟ بھارت فالس فلیگ آپریشنزکی قسطیں آخر کب بند کرے گا ؟
ذرائع کےمطابق اگر بھارت نے فالس فلیگ کی آڑ میں پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کرنے کی کوشش کی تو اس بار جواب 2019 کے مقابلے میں زیادہ جامع، مؤثر اور تسلی بخش ہوگا۔

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ
- 24 منٹ قبل

پہلگام واقعہ :واہگہ بارڈر کے راستے 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے
- 2 گھنٹے قبل

تنخواہ دار طبقے کی زندگی کو سادہ اور آسان بنانے کی کوشش جاری ہے،وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- 5 گھنٹے قبل

لاہورکے علاقے راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق،6زخمی
- 2 گھنٹے قبل

جہلم:ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے
- 4 گھنٹے قبل

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 4 منٹ قبل

پہلگام واقعہ :مودی سرکار کی جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب
- 35 منٹ قبل
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 منٹ قبل

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات