لبنان ماضی میں بھی اسرائیلی فنکاروں یا اسرائیلی وابستگی رکھنے والے مواد پر پابندیاں عائد کرتا رہا ہے


بیروت:لبنان نےاسرائیلی اداکارہ کوکاسٹ کرنے پر ڈزنی کی فلم سنو وائٹ ’Snow White‘ پر پابندی عائد کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس اقدام کی بنیادی وجہ فلم میں اسرائیلی اداکارہ گال گیڈٹ کی کاسٹنگ ہے، جو کہ فلم میں ایول کوئن کا کردار ادا کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے لبنان نے ڈزنی کی نئی لائیو ایکشن فلم سنو وائٹ ’Snow White‘ کو سنیما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا ہے۔
View this post on Instagram
یہ فیصلہ لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجّار کی جانب سے کیا گیا، جو فلم اور میڈیا مانیٹرنگ بورڈ کی تجاویز کے بعد سامنے آیا۔
مقامی رپورٹس کے مطابق پابندی اسرائیلی فوج کی لبنان میں حزب اللّٰہ کے خلاف حالیہ کارروائیوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے متاثر ہونے کے پسِ منظر میں لگائی گئی ہے
یاد رہے کہ لبنان ماضی میں بھی اسرائیلی فنکاروں یا اسرائیلی وابستگی رکھنے والے مواد پر پابندیاں عائد کرتا رہا ہے۔

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے
- 11 منٹ قبل

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- ایک گھنٹہ قبل

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم
- 37 منٹ قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- 3 گھنٹے قبل