خیبرپختونخوا کے وزراکا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک نے پیسے دیے، ڈاکٹر شاہد مسعود
اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا (کے پی کے)کے وزراکا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک نے پیسے دیے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام آرہا ہے اور وہ تردید کرتے جارہے ہیں۔
کے پی کے کے وزراء کا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک ہی پیسوں کے معاملے میں ملوث تھے، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr @AsadQaiserPTI @PTIofficial #livewithdrshahidmasood #GNN pic.twitter.com/coVsNLU2RN
— GNN (@gnnhdofficial) February 10, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ کے پی کے کا پورا گروپ یا جو ان کے وزیر ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک کے بغیر سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یہی لوگ تھے انہوں نے پیسے دیے۔وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہماری تو یہ انڈرسٹانڈنگ تھی کہ ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں ، کیونکہ جو بلوچستان میں حکومت گری تھی وہ پیپلزپارٹی نے گرائی تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل





