Advertisement
پاکستان

اگروزیر اعظم کو پیسوں کی آفر ہوئی تو اسکے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی، عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کو پیسوں کی آفر ہوئی تو اس شخص کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2021, 12:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سیاست میں نوٹوں کی منڈی دیکھ کر  دل دکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہاں  عوام کا ووٹ اور  کہاں ووٹ کو عزت دو۔یہ تو نوٹ کو عزت دو اور ضمیر کو بیچ دو۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم عمران خان خود بتا رہے ہیں کہ ان کو آفر ہوئی تو اس شخص کے خلاف  کارروائی کیوں نہیں کی۔سینیٹر جو ضمیر بیچ کر پہنچے ہیں وہ آج بھی سینیٹ میں بیٹھے ہیں ان کے خلاف کون کارروائی کرےگا۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ  آج حکومت   نے سرکاری ملازمین کو مارا اور وحشیانہ لاٹھی چارج کیا، یہ اپنا حق مانگنے آئے تھے اور پاکستان میں حق مانگنے سے اور گزارش سے نہیں ملتا چھیننے سے ملتا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب پی ڈی ایم اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید کرتی ہے تو   حکومت پی ڈی ایم کے پاؤں پڑ جاتی ہے۔

Advertisement
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 13 گھنٹے قبل
پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

  • ایک دن قبل
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

  • ایک دن قبل
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • 16 گھنٹے قبل
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

  • ایک دن قبل
امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

  • ایک دن قبل
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

  • ایک دن قبل
Advertisement