# محمدعلی سدپارہ ، لاپتہ پاکستانی کوہ پیما اورساتھیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے ٹوئٹرصارفین دعاگو
ویب ڈیسک : معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کے ٹو پرتاحال لاپتہ ہے اور ٹوئٹر صارفین سمیت پوری قوم ان کی خیریت جاننے اور بحفاظت واپسی کیلئے دعاگو ہے ۔

دنیا کے اس دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو (8،611 میٹر بلند) کو سردیوں میں فتح کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کا رابطہ جمعہ کے روز سے بیس کیمپ، ٹیم اور اہل خانہ سے منقطع ہوا تھا ۔ جس کے بعد پاک فوج نے انتہائی مشکل موسم میں ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا اور 7000 میٹر کی بلندی تک اڑان بھری لیکن تاحال کسی کا سراغ نہیں مل سکا ۔ دو روز کے تلاش اور بچاؤ کے آپریشن میں کامیابی نہ ملنے کے بعد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا ہے کہ اب اس کارروائی کو ان کے والد کی لاش کی تلاش کے آپریشن میں تبدیل کر کے جاری رکھنا چاہیے۔
لاپتہ کوہ پیما اور ان کے ساتھیوں کی خیریت کی خبر کا ہر شخص کو انتظار ہے ، شاید کوئی معجزہ ہوجائے ۔۔ اسی کے پیش نظر سوشل میڈیا پر بھی صارفین نے کوہ پیما کیلئے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کیا اور لاپتہ کوہ پیما کی خیر وعافیت واپسی کیلئے دعاگونظر آئے ۔
#Alisadapara Still praying. https://t.co/KABCg1le2w
— Kokab Mirza (@kokabmirza) February 9, 2021
#Alisadapara
— Nazmeen Rashid (@NazmeenNazmeen4) February 9, 2021
AsSalam _e_Alyaikum????
Subaha ba Khair Zindagi ??
Payers are needed for all three climbers @ali_sadpara @john_snorri @pablo
May Allah bring them safely and alive Ameen ??❤#K2winter2021 #پہلی_دفعہ #mondaythoughts #k2winterexpedition2021 pic.twitter.com/7g7neTf9Pn
Just waiting for a miracke to happen.
— Manahil Noureen (@ManahilNoureen2) February 9, 2021
He has the guts to do something special.
Allah k aman mein !!#army , thanks to our army for searching for him. You all are heros.#Alisadapara
#Alisadapara May ALLAH almighty send you back safe to your family.. to your beloved country Pakistan and may you swing the Green Flag again and again and higher and higher.. Ameen https://t.co/jGsZ67SGCF
— Syed Fawad Amjad (@fawaddirector) February 9, 2021
Our hearts are still in Hope for a Miracle! Prayers for Ali Sadpara and his fellows..!?
— Tazkeer Hussain (@TazkeerH) February 9, 2021
We wish you a safe return... ?#Alisadapara pic.twitter.com/0lDwEtQoJM
Starting his life as a porter,
— Syeda Arooba (@byArooba) February 9, 2021
the man who was always ready for the rescue operation to save lives, here is the picture from 27 February 2019 when he was ready for the rescue operation of Nardi and Tom on Nanga Parbat,
and here now we lost you somewhere on K2 ? #Alisadapara pic.twitter.com/TNfBXQGNjo
کے ٹو سر کرنے کی مہم میں گم ہو جانے والے قومی ہیرو اور اسکے ساتھیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے پوری قوم دعا گو ہے۔#Alisadapara pic.twitter.com/m5Q2l5Ox7u
— Saif ur Rehman (@SaifUrRehmanBWN) February 9, 2021
Imtiaz and Akbar should somewhere nearby C-3
— Isnaming Maaing (@gnbalti) February 9, 2021
May Allah blessed them with successful rescue mission #Alisadapara #K2WinterSummit2021 pic.twitter.com/lbIHQ0NwfF
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
