اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیاا ور انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید 43 پیسے سستا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 159.99 سے کم ہوکر 159.56 پر بند ہوا۔
گذشتہ ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونےکے بعد ڈالر 160.10 سے کم ہوکر 159.99 روپے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 160.30 سے کم ہونے کے بعد 160.10 روپے کا ہوگیا تھا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




