اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں تاحکم ثانی بند رہیں گی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حکم جاری کر دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 8:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا معاملے پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حکم جاری کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں تاحکم ثانی بند رہیں گی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے۔
عدالتی عملہ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالتیں تا حکم ثانی بند رہیں گی،ڈسٹرکٹ کورٹس کی عدالتیں بھی تاحکم ثانی بند رہیں گی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کیے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ کی تھی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 11 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 11 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





