Advertisement

بھارت میں بزرگ مسلمان شہری سے انسانیت سوزسلوک کی ویڈیو وائرل

بھارت میں بزرگ مسلمان شہری سے انسانیت سوزسلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 12:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  72 سالہ عبدالصمد سیفی پر تشدد کا واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے غازی آباد میں پیش آیا۔ویڈیو میں موجود افراد کو بزرگ مسلمان شہری پر ڈنڈوں اور ہاتھ سے تشدد کرنے کے بعد ان کی داڑھی کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں بزرگ کو ہندو انتہا پسندوں سے رحم کی بھیک مانگتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس دوران ہندو انتہا پسندوں نے بزرگ سے زبردستی جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے3 افراد کو گرفتارکرلیا۔

بعد ازاں سوشل میڈیا پر عبدالصمد کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں لونی بارڈر سے نزدیک رکشے میں سفر کررہا تھا کہ مجھے 2 افراد کی جانب سے اغوا کرلیا گیا، وہ مجھے جنگل میں لے گئے جہاں انہوں نے مجھ پر تشدد شروع کردیا۔

Advertisement
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 7 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement