Advertisement
پاکستان

بجٹ معاشی تباہی کا فارمولہ ہے : شہباز شریف

لاہور : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کےصدر شہبازشریف نے کہاہے کہ بجٹ معاشی تباہی کا فارمولہ ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 6:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مسلم لیگ  ن کےصدر  شہبازشریف   کاکہنا ہے کہ بجٹ دستاویز میں معیشت کے انتظامی اصولوں کے بجائے سیاست لکھی گئی ہے ۔ انہوں نے حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ  بجٹ ترقی کی آڑ میں تحریک انصاف کے ارکان کے حلقوں میں پیسہ خرچ کرنے کا منصوبہ ہے ، حکومت روایت کے مطابق اپنی ناکامیوں کا ملبہ منی بجٹ لا کر عوام پر ڈالے گی ۔

خیال رہے کہ 11جون کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت  نے مالی سال 2021-22 کیلئے  چوتھا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا ۔

Advertisement
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 21 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی