Advertisement
پاکستان

شو آف ہینڈز کے حکومتی اقدام سے اپوزیشن کے چھکے چھوٹ گئے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد: معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اگر کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہوتی تو وزیراعظم کا ساتھ دیتی، شو آف ہینڈز کے حکومتی اقدام سے اپوزیشن کے چھکے چھوٹ گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 7th 2021, 10:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ  کرپشن اور رشوت کا خاتمہ پیپلز پارٹی کو قبول نہیں کیونکہ ان اوچھے ہتھکنڈوں کے بغیر انکا جیتنا ممکن نہیں، الیکشن میں پیسوں کا استعمال اور ہارس ٹریڈنگ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کی تاریخ ہے، گزشتہ ادوار میں دھاندلی اور خرید و فروخت کر کے عوام سے انکا حق چھینا جاتا رہا ہے۔

 ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ   زرداری نواز ٹولہ منتخب نمائندوں کے ضمیر کی بولی لگا کر جمہوریت کی کونسی خدمت کرنا چاہتے ہیں؟، پیپلزپارٹی کی عوام سے ہمدردی صرف ووٹ اور مال لوٹ تک ہے، ‏‎یہ مارچ دھرنا شور شرابہ صرف کرپشن بچاؤ ملکر کھاؤ ایجنڈا ہے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالنے والوں کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کی،یہ سب مل کر بھی ایک عمران خان کے مقابلے سے خائف ہیں،اپوزیشن اگر کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہوتی تو وزیراعظم کا ساتھ دیتی، شو آف ہینڈز کے حکومتی اقدام سے اپوزیشن کے چھکے چھوٹ گئے ہیں۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
Advertisement