کراچی : کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ پروڈکشن ہاوس کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 3rd 2021, 7:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پروڈیکشن ہاوس کی شوٹنگ کے دوران سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی ہے، فائرنگ کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت محمد یوسف، محمداکبر ،محمد زاہد ،محمد شہزاد،اویس ،فرحان اور شہزاد کے ناموں سے کی گئی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثے پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی ساوتھ کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے گن مین کو حراست میں لےلیا۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


