Advertisement

بشار الاسد چوتھی بار شام کےصدر منتخب

شام : شام کے صدارتی الیکشن کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔55سالہ بشار الاسد چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 29th 2021, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نےصدارتی   انتخابات میں 95.1 فیصد ووٹ حاصل کیے ، بشارالااسد مزید سات سال اقتدار میں رہیں گے ۔ یہ انتخابات سرکار کے کنٹرول والے علاقوں اور کچھ ممالک میں شام کے سفارتخانوں میں کرائے گئے تھے۔14 ملین سے زائد شامی باشندوں نےووٹ ڈالا، سربراہ پارلیمنٹ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرن آوٹ 78فیصدرہا ہے ۔    بشار الاسد کے مدمقابل انتخابات میں دو امیدوار تھے  جن میں سابق وزیر مملکت عبداللہ سلوم عبداللہ اور ایڈوکیٹ محمود مرعی تھے۔

دوسری جانب شام کی اپوزیشن جماعتوں نے   الیکشن کو ایک ڈھونگ قرار دیا اور   انتخابات میں دھوکہ دہی کاالزام عائد کیا ہے۔جبکہ انتخابات  کو مغربی ممالک نے بھی جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں تھے۔

خیال رہے کہ بشار الاسد سال 2000 سے صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔ انھوں نے اپنے والد مرحوم حافظ الاسد کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا، جنہوں نے 25 سال سے زیادہ عرصے تک شام پر حکومت کی تھی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 17 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 16 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 15 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 16 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 18 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 17 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
Advertisement