Advertisement
علاقائی

چمن میں دھماکہ ، 6افراد جاں بحق متعدد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے چمن کے مرغی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 22nd 2021, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چمن  کے مرغی بازار میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں 8سے زائد افراد زخمی ہوئے  ہیں ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز  جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔  دھماکہ جے یو آئی نظریاتی کے نائب  امیر قادر لونی کی گاڑی کے قریب ہوا ۔ دھماکہ میں جمعیت نظریاتی کے مرکزی نائب امیر قادر لونی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جمعیت نظریاتی کے مرکزی نائب امیر اسرائیل مردباد ریلی میں شرکت کیلئے آئے تھے۔دھماکے کے زخمیوں کو چمن ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ شدید زخمی کو کوئٹہ  منتقل کیا جارہا ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ ضیالانگوکی چمن دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔صوبائی وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کردی ۔صوبائی وزیرداخلہ ضیالانگو نے کہاکہپاکستان کو اندر سے غیرمستحکم کرنے کی غیر ملکی کوشش جاری ہے، دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،قوم کی تائید وحمایت سے دشمن کے مذموم عزائم پہلےبھی ناکام بنا یا،اور آئندہ بھی بنائیں گے ۔کوئی بھی وجہ کسی بھی قسم کی خونریزی اور اندھا دھند قتل وغارتگری کی اجازت نہیں دیتا۔

Advertisement
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 16 hours ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 15 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 17 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 18 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 14 hours ago
Advertisement