دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت بل گیٹس، سابقہ اہلیہ میلنڈا سے علیحدگی کے بعد ان کے اکا ئونٹ میں 3 ارب ڈالر سے زائد کی رقم منتقل کرچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ کے نام 80 کروڑ 50 لاکھ کے شیئرز کیے ہیں۔بل گیٹس نے ڈیری اینڈ کمپنی کے سات فیصد شیئرز سابقہ اہلیہ کے نام کیے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت بل گیٹس اور اہلیہ میلنڈا گیٹس کے 27 سالہ ازدواجی تعلق کے اچانک ختم ہونے کی خبروں پر چہ مگوئیاں ہورہی تھیں ایسے میں ان کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں جوڑے میں علیحدگی کی وجہ بل گیٹس کا متعدد جنسی اسکینڈلز میں بدنام زمانہ سرمایہ کار جیفری ایپسٹن سے ملاقاتوں کا بڑھنا قرار دیا گیا۔یا د رہے کہ بل گیٹس نے ترجمان کے ذریعے اعتراف کیا کہ ان کے مائیکرو سافٹ کی ایک ملازمہ سے ناجائز تعلقات تھے۔

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 18 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 17 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 17 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 20 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 18 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 16 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل



