Advertisement
علاقائی

بدین ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم گنتی شروع

بدین کے حلقہ پی ایس 70 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کا وقت ختم ہونے کے بعدگنتی کا عمل شروع ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 8:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حلقہ پی ایس 70 میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے دروازے بند کر دیئے گئے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ بدین کی مجموعی صورتحال امن امان کے حوالے سے اطمینان بخش رہی ۔

  پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی تعداد کم رہی، اس حلقے پر دیہات کی پولنگ اسٹیشن پر ٹرن آٹ زیادہ رہا، مجموعی طرح ٹرن آٹ 25% تک رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب  جمعیت علمااسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو غریب مسجد امام اور مولوی کے مقابلہ میں بھی دھاندلی کرکے جیتنا پڑ رہا ۔ بلاول بھٹو صاحب کو اب اندازہ ہوجانا چاہئے کہ سندھ کی عوام اب انکے ساتھ نہیں رہی ۔

Advertisement
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 15 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 18 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 16 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 15 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی