سرگودھا:سرگودھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کپڑے کا تاجر نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے اننت پورہ کا رہائشی محمد احسن موٹرسائیکل پر دکان کی طرف آرہا تھا کہ کالج روڈ بھلوال پر موٹرسائیکل سوار وں نےپسٹل سے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا ، مقامی دکانداروں نے ہسپتال پہنچایا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاریکیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- a day ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 19 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 17 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 15 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




