لاہور:لاہور کے علاقے مناواں میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا،لاش برآمد کرلی گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 6:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق مناواں کے علاقے میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے سر پر وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش ماڑی گاؤں برکی روڈ کے قریب پلاٹ میں سے بر آمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ مقتول کے سر کے پچھلے حصے پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں۔
پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں ، تاہم نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ، مقتول کی عمر لگ بھگ 30سال ہے ۔ شناخت نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کروا دی ہے۔ شناخت کے بعد نوجوان کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 12 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



