Advertisement
علاقائی

لیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

لیہ: پنجاب کے شہر لیہ میں کار اور موٹر سائیکل تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدیدزخمی ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 6:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 ریسکیو ذرائع کے مطابق    لیہ  میں  تیز رفتار کار  موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی  ،جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم  نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل ہسپتال اور زخمی کو نشتر ہسپتال ملتان  منتقل کر دیا۔ زخمی شخص کی حالت تشویش ناک  بتائی جا رہی ہے۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت  ہمایوں جبکہ  زخمی کانام  علی  ہے اور دونوں کا تعلق  چک نمبر488ٹی ڈی اے  سے ہے ۔ پولیس نے کارروائی کرتے  ہوئے کار ڈرائیور  کو گرفتار کر لیا ہےجبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • 2 دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 14 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 4 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 15 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement