Advertisement
پاکستان

ایاز صادق تحریک انصاف کے 5 کاؤنسلرز بھی نہیں توڑ سکتے:عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایاز صادق پی ٹی آئی کے 20 ایم این اے توڑنے کی بات کرتے ہیں یہ توتحریک انصاف کے 5 کاؤنسلرز بھی نہیں توڑ سکتے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 4th 2021, 12:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام"خبر ہے "میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایاز صادق اسپیکر اسمبلی بھی رہے ہیں اور وہ پی ٹی آئی کے 20 ایم این اے توڑنے کی بات کر رہے ہیں ، میں کہتا ہوں  ایاز صادق پی ٹی آئی کے 5 کاؤنسلرز توڑ کر دکھا دیں،ہاں نواز شریف تھے لیکن ان بیچاروں نے کیا کرنا ہے میں ان کو برطانیہ دور کا جانتاہوں۔

سینئرتجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے الیکشن میں نواز شریف نے پانی کی طرح پیسہ بہایا تھااور انہوں نے ہی بولا تھا ٹانگیں کانپتی ہیں،کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایاز صادق آج مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے علیحدہ ہو کر الیکشن لڑیں اور یہ کونسلر بھی منتخب ہو جائیں۔تو کیا ان کے کہنے پر پی ٹی آئی کے20 ایم این ایز سب کچھ چھوڑ کر آجائیں گے، برائے مہربانی ایسی بات کریں جس میں وزن ہو ،ہاں شہبازشریف کوئی ایسی بات کہتے تو الگ بات ہے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement