راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غزنوی میزائل جوہری اورروایتی ہتھیارلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کاکامیاب تجربہ کرلیا ہے، غزنوی میزائل زمین سےزمین290کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بناسکتاہے، غزنوی میزائل جوہری اورروایتی ہتھیارلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا تجربہ سالانہ فیلڈٹریننگ ایکسرسائزکےتحت کیاگیا، کمانڈرآرمی اسٹریٹیجک فورسزکمانڈلیفٹیننٹ جنرل محمدعلی نےتجربےکامشاہدہ کیا۔سینئرفوجی حکام،سائنسدان اورانجینئرزاس موقع پرموجودتھے۔
صدر،وزیراعظم،عسکری قیادت نے کامیاب تجربےپرسائنسدانوں وانجینئرزکومبارکباد دی، کمانڈراسٹریٹیجک فورسزکمانڈنےویپن سسٹم کےمشاہدےاورتجربےکوسراہا، لیفٹیننٹ جنرل محمدعلی کی تجربےمیں شامل جوانوں کےتربیتی معیارکی تعریف بھی کی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago







