Advertisement
تفریح

مشہور کردار انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر کو سپرد خاک کردیا گیا

اسلام آباد: معروف فنکار و ہدایتکار فاروق قیصر کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور شوبز سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 12:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  نامور مزاح نگار، کارٹونسٹ اور شاعر فاروق قیصر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔  فاروق قیصر کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیوان قبرستان میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی اور شوبز سے منسلک شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ میں شریک آئی جی موٹروے کلیم امام، فرحت اللہ بابر، میاں اسلم اور فنکار مسعود خواجہ نے فاروق قیصر کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم نے ہر دلعزیز كردار "انکل سرگم" سے اہم سماجی مسائل کو اُجاگر کیا، فاروق قیصر کے جانے سے پاکستان میں شعبہ فن کا اہم باب بند ہوگیا۔

خیال رہے کہ پچھتر سالہ فاروق قیصر جمعے کی شب اسلام آباد میں حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے، ان کے سوگواران میں ایک بیٹا اور دو بیٹاں شامل ہیں۔

مرحوم کے نواسے حسنین قیصرکا کہنا تھاکہ  فاروق قیصرکافی عرصے سےعارضہ قلب میں مبتلا تھے، ایک گھنٹہ پہلےنانا کی طبیعت خراب ہوئی، اسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس بلائی مگر ان کا پہلے ہی انتقال ہوگیا۔

Advertisement
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 14 hours ago
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 10 hours ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 13 hours ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • a day ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
Advertisement