Advertisement
علاقائی

ڈی سی کا سوشل میڈیا پر وائرل جوتے مرمت کرنیوالے کو جرمانہ کرنے کی خبر کا نوٹس

ملتان : ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے سوشل میڈیا پر وائرل جوتے مرمت کرنیوالے سیف الرحمان کو جرمانہ کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 7:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے سوشل میڈیا پر وائرل جوتے مرمت کرنیوالے  سیف الرحمان کو جرمانہ کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اے سی سٹی خواجہ عمیر ایم ڈی اے کے قریب تھڑے پر مزدوری کرنیوالے سیف الرحمان کے پاس پہنچ گئے۔ اے سی سٹی نے سیف الرحمان سے جرمانے بارے وائرل خبر کی صداقت بارے دریافت کیا۔

سیف الرحمان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ  جرمانہ مجھے نہیں ہوا،میرے ساتھ واقع جوتوں کی دکان کے مالک میرے بھائی کو ہوا ہے، میرے بھائی کو لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے اور دکان کھولنے پر5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

اے سی سٹی نےضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیف الرحمان کو مالی مدد کی پیشکش کی۔سیف الرحمان نے  ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دی جانیوالی  مالی امداد لینے سے بھی انکار کردیا۔

سیف الرحمان نے کہا کہ  میں محنت کرکے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر یقین رکھتا ہوں، اپنے آپ کو مالی مدد کا مستحق نہیں سمجھتا، مالی امداد میری بجائے  کسی مستحق شخص کو دے دی جائے۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 12 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 12 hours ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 10 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 11 hours ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 14 hours ago
Advertisement