Advertisement
پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ، خیبر پختونخواء اور پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 4th 2021, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع ابرآلودرہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے۔جبکہ بالائی /وسطی پنجاب میں آج مطلع ابرآ لود رہے گا۔ پنجاب کے علاقے خطہ پوٹھو ہار ، میانوالی، فیصل آباد، جھنگ،سرگودھا، ساہیوال ،اوکاڑہ ،ملتان ،لاہور،بھکر، لیہ اور گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواء کے بیشتر اضلاع میں بھی آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات  نے مری اور گلیات میں ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان ، چارسدہ، مانسہرہ،صوابی، بنوں ، سوات ،کرم اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری جانب صوبہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات  ژوب میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ 

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement