پی پی ایس سی کے بعد پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے پیپرز بھی لیک ہونے کا انکشاف
لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے بعد پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے پیپرز بھی لیک ہونے کا انکشاف ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 3rd 2021, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پولیس میں کانسٹیبلز کے لیے بھرتی ہونے والے 274 امیدواروں کے پیپرز ٹیمپرہونے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس نے امیدواروں اور امتحان لینے والے ادارے کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں نے اپنی جگہ کسی دوسرے شخص سے پیپرز حل کرائے،امیدواروں نے سی ٹی ایس کی چیف ایگزیکٹیو،آپریشن مینجر کی ملی بھگت سے پیپرز تبدیل کیے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





